محفل سماع عرس مبارک بسلسلہ سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز آج منعقد ہو گا

Karachi

Karachi

کراچی : حلقہ علویہ القادریہ کے زیر اہتمام حضرت سید ظہیر الحسن جیلانی چاند پوری کے مزار پر بسلسلہ عرس مبارک سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز ایک عظیم الشان محفل سماع (آج) مورخہ 24مئی 2014ء بروز ہفتہ بعد نماز عشاء بمقام درگاہ شاہ جیلانی ST-8بلاک 10/Aگلشن اقبال نزد لال فلیٹ راشد منہاس روڈ پرمنعقد ہوگا۔

جس میں ملک کے ممتاز قوال تاج محمد اور شاد محمد و ہمنواء اور دیگر قوال حضرات شرکت کریں گے۔