امریکی کانگرس کے ارکان پر مسلح حملہ
Posted on June 15, 2017 By Majid Khan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
Firing
ورجینیا (جیوڈیسک) امریکی ریاست ورجینیا میں بیس بال کی پریکٹس کرنے والے کانگرس کے ارکان پر فائرنگ کی گئی۔
ریپبلیکنز کے کانگرس کے رکن سینیٹر اسٹیو سکالائز سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے، جبکہ حملہ آور پکڑا گیا ہے۔
اس حملے میں زخمی ہونے والوں کے درمیان پولیس اہلکار بھی شامل ہیں تو زخمیوں میں سے کسی کی حالت تشویش ناک نہیں ہے۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حملہ آور نے کم از کم 50 بار فائر کیا۔
پولیس نے مسلح حملہ ہونے والے علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے اس واقع کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com