امریکا میں وسط مدتی انتخابات کیلئے پولنگ کا مرحلہ مکمل، نتائج آنا شروع

Elections

Elections

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکامیں وسط مدتی انتخابات کے لیے کئی ریاستوں میں پولنگ مکمل ہوگیا ہے۔ کئی ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے۔

اورری پبلیکن کوڈیموکریٹ پرسبقت حاصل ہورہی ہے۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق کینٹکی سے ری پبلیکن امیدوار میک کونل 55 فیصدووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔ اب تک کے نتائج کے مطابق ڈیموکریٹس کے گرایمز کو 42 فیصد ووٹ ملے۔