امریکہ جنگوں سے تباہ ممالک کو ہتھیاروں کی فروخت سے بھاری فائدہ اٹھا رہا ہے

America

America

ماسکو (جیوڈیسک) امریکہ دنیا بھر میں جنگوں اور فوجی تنازعات سے تباہ ممالک کو ہتھیاروں کی فروخت سے بھاری مالی فائدہ اٹھار ہا ہے۔

دنیا بھر کی بڑی اسلحہ ساز کمپنیوں کے صدر دفاتر امریکہ میں موجود ہیں،یہی وجہ ہے کہ امریکہ اسلحہ سازی اور فروخت میں دنیا بھر میں سرفہرست ہے۔

روس دوسرے اور چین تیسرے نمبر پر ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکہ نے جنگ یا فوجی تنازعات سے تباہ ممالک سے ہتھیاروں کی تجارت سے بہت زیاد پیسہ کمایا ہے۔