امریکا: 14خوں خوار شیروں کے درمیان رہنے والا شخص

Tigers

Tigers

فلوریڈا (جیوڈیسک) دنیا بھر میں جا نوروں سے محبت کرنے والے افراد اپنے گھر میں بلی، کتا اور کئی اقسام کے چھوٹے بڑے پرندوں کو پالتے ہیں۔

لیکن امریکی ریاست فلو ریڈا میں ایک شخص نے کل 14 خون خوار ٹائیگرز اور شیروں کو بھی اپنے گھر میں مستقل طور پر رکھ کر سب کو حیران کر دیا ہے۔ ان تما م بگ کیٹس کو اس شخص نے خود پا ل کو بڑا کیا ہے۔

جو اس کے ساتھ نا صرف گھل مل کر خوشگوار موڈ میں وقت گزار رہے ہیں بلکہ عام انسان کی طرح دوستانہ ماحول میں اسی کے ساتھ کھاتے، پیتے، کھیلتے، سوتے اور لڑکر محظوظ ہوتے ہیں۔