امریکا میں ایبولا وائرس کا شکار پہلا مریض سامنے آگیا

America

America

ٹیکساس (جیوڈیسک) امریکا میں ایبولا وائرس کا شکار پہلا مریض سامنے آگیا،، ریاست ٹیکساس میں متاثرہ مریض کا علاج کرنے والی نرس میں بھی ایبولا وائس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

متاثرہ نرس کو بخار کی شکایت پرٹیسٹ کیے گئے تو اس سے ایبولا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ یہ امریکا میں ایبولا وائرس کی ایک مریض سے دوسرے فرد میں منتقلی کا پہلا واقعہ ہے، اس واقعہ سے انتظامیہ اور شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے