امریکا نے گوانتانا موبے سے چھ قیدیوں کو یوروگوائے منتقل کر دیا گیا

Prisoners

Prisoners

یوراگوئے (جیوڈیسک) یوراگوئے منتقل کیے گئے قیدیوں میں 4 شامی، ایک تیونسی اور ایک فلسطینی شامل ہے۔

قیدیوں کو امریکا اور یوروگوائے کےصدر کے درمیان طے پائے سمجھوتے کے تحت منتقل کیا گیا ہے ان تمام مشتبہ افراد کو القاعدہ سے تعلق کے الزام میں سنہ 2002ء میں گرفتار کیا گیا۔

تھا لیکن ان پر ایک عشرے سے زیادہ عرصے بعد بھی کوئی فرد جرم عائد نہیں کی گئی تھی انھیں امریکی حکام نے 2010ء میں رہائی کے لیے کلئیر کر دیا گیا تھا لیکن انھیں ان کے ممالک قبول کرنے کے لیے آمادہ نہیں ہوئے تھے۔