امریکا : مس یونیورس سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند

Miss Universe Salman Khan

Miss Universe Salman Khan

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی این جی ٹی امریکا سے تعلق رکھنے والی مس یونیورس اولیویا کل پوبالی ووڈ فلموں میں دیوانی نکلیں نکلیں۔ حسین چہرے اور دلکش شخصیت کی مالک 21 سالہ ماڈل کا کہنا ہے کہ وہ بالی ووڈ فلموں کی دیوانی ہیں اور ناصرف فلموں میں جلوہ گر ہونے کی خواہشمند ہیں بلکہ یہ بھی چاہتی ہیں۔

کہ ان کے ہیرو کوئی اور نہیں بلکہ سلمان خان ہوں۔ ذرائع سے بات چیت کے دوران اولیویا نے بتا یا کہ وہ سلمان خان کی کئی فلمیں دیکھ چکی ہیں اور ان کی اداکاری کو بے حد پسند کرتی ہیں، یہاں تک کہ وہ تمام تر مصروفیات کے باوجود سلمان کے ساتھ کام کرنے کیلئے وقت نکال لیں گی۔