امریکا : نیو جرسی کے گودام کی آگ نے ملحقہ عمارتوں کو لپیٹ میں لے لیا

U.S.

U.S.

امریکی (جیوڈیسک) ریاست نیو جرسی میں آئس کریم کمپنی کے گودام میں لگنے والی آگ نے ملحقہ عمارتوں کو لپیٹ میں لے لیا۔ ساحل سمندر پر سی سائیڈ پارک کے علاقے میں لگنے والی آگ سے گودام کا ایک حصہ تباہ ہو گیا ہے۔

دھویں کے باعث آگ بجھانے والے عملے کے ارکان اور آس پاس کی آبادیوں میں رہنے والے لوگ متاثر ہوئے ہیں لیکن کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں