ڈیلاس (جیوڈیسک) امریکا میں نئی تعمیر کے لیے پرانی عمارت دھماکے سے گرا دی گئی۔
دھماکے سے ریت دور دور تک پھیل گئی۔ امریکی شہر ڈلاس میں پرانی عمارت کو دھماکا خیز مواد کے ذریعے زمین بوس کردیا گیا۔
دھماکے سے قبل اطراف کا علاقہ اور سڑکیں خالی کرا لی گئی تھیں۔ بلند و بالا عمارت دھماکے کے بعد کچھ ہی لمحوں میں ملبے کا ڈھیربن گئی اور دھماکے سے اٹھنے والی ریت دوردور تک پھیل گئی۔