سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے پاکستانی نژاد بلے باز عثمان خواجہ کو ٹیسٹ کرکٹ میں شاندار کار کردگی دکھانے پر بھارت کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ کیلئے ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔
پاکستانی نژاد بلے باز عثمان خواجہ ٹیسٹ کرکٹ میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سنچریاں سکور کی تھیں۔
جبکہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی انہوں نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے آسٹریلیوی ٹیم اپنی جگہ بنائی۔
عثمان خواجہ کو اوپنر ڈیوڈ وارنر کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔