اترپردیش : لو جہاد ایشو پر مسلمانوں اور ہندوؤں میں کشیدگی مزید بڑھ گئی
Posted on October 27, 2014 By Majid Khan بین الاقوامی خبریں
Uttar Pradesh
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں ’’لو جہاد‘‘ ایشو پر مسلمانوں اور ہندوں میں کشیدگی مزید بڑھ گئی۔
بتایا جاتا ہے ریاست اترپردیش میں خاتون نے میڈیا کے سامنے روتے ہوئے الزام لگایا اسے اغوا کرکے زیادتی کے بعد زبردستی اسلام قبول کرایا گیا۔
ویشوا ہندو پریشد کے ترجمان نے دعویٰ کیا مسلمان لڑکے ہندو لڑکیوں کو بھگا کر شادیاں کرنا چاہتے ہیں۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com