اترا کھنڈ : خود کو بیورو کریٹ ظاہر کر کے اعلیٰ ٹریننگ لینے والی بھارتی خاتون گرفتار

New Delhi

New Delhi

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں جعل سازی اور فراڈ کا انوکھا مقدمہ سامنے آگیا ہے۔

ریاست اتراکھنڈ میں ایک خاتون سات مہینے تک جعلی شناختی کارڈکے ذریعے خود کو سول سرونٹ ظاہر کے سب کو بیوقوف بناتی رہی۔

روبی چوہدری نامی خاتون کو بھارتی ریاست اتراکھنڈ سے گرفتار کر کے 14 روز کے جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔