وولوچ حملہ صرف برطانیہ پر نہیں بلکہ مسلمانوں پر بھی تھا،ڈیوڈ کیمران

David Cemaron

David Cemaron

لندن (جیوڈیسک) لندن برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ وولوچ حملہ صرف برطانیہ پر نہیں بلکہ مسلمانوں پر بھی تھا۔

لندن میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کیمرون نے عزم کا اظہار کیاکہ ہم دہشت گردی کو شکست دیں گے اور ملزموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

دہشت گردی کے نتیجے میں سب سے زیادہ جانی اور مالی نقصان مسلمانوں کا ہوا،ان کا کہنا ہے کہ اسلام ایسی کسی حرکت کی اجازت نہیں دیتا۔