عزیر بلوچ کو متحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کر دیا گیا

Uzair Baloch

Uzair Baloch

ابوظبی (جیوڈیسک) عزیر بلوچ کو گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام نے مطلوبہ دستاویزات یو اے ای حکام کوپیش کر دیں۔

پاکستانی حکام عزیر بلوچ کو لے کر ایک سے 2 دن میں پاکستان پہنچ جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ کوگزشتہ روز متحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔