ویلنٹائن ڈے میرے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتا: سلمان خان

Salman Khan

Salman Khan

ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ ویلنٹائن ڈے میرے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سلمان خان نے کہا کہ ویلنٹائن ڈے صرف کارڈز اور پھول کی فروخت کا طریقہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس دن جو لوگ انہیں پھول دیتے ہیں وہ بھی انہیں واپس لٹا کر یہ کہتا ہوں کہ یہ آپ اپنے بوائے یا گرل فرینڈ کیلئے لے جائیں۔