وادی زیارت میں شدید سردی کی لہر جاری، گیس پریشر اور بجلی حسب معمول غائب

Ziarat

Ziarat

زیارت: سرد ترین مقام وادی زیارت میں شدید سردی کا لہر بدستور جاری رہا۔

نقطہ انجماد منفی ٨ تک پہنچ گیا گیس پریشر اور بجلی بھی حسب معمول غائب رہی مکینوں کو سخت مشکلات درپیش۔