وینا ملک تھائی لینڈ میں فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں

Veena Malik

Veena Malik

بنکاک (جیوڈیسک) بولی ووڈ فلموں کی شوٹنگ میں مصروف لولی ووڈ اداکارہ وینا ملک تھائی لینڈ میں فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں۔ وینا ملک کے پیر میں کنڑ فلم سِلک کی شوٹنگ کے دوران فریکچر ہو گیا۔

تاہم وینا ملک اس وقت سخت تکلیف میں اپنی شوٹنگ مکمل کی اور بیڈ ریسٹ پر چلی گئیں۔ ڈاکٹروں نے وینا ملک کو تین ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے۔