وینا ملک ماں بن گئیں، ورجینا کے اسپتال میں بیٹے کو جنم دیا

Veena Malik

Veena Malik

ورجینیا (جیوڈیسک) وینا ملک کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی۔ وینا ملک اور اسد خٹک کے بیٹے کا نام ابرام خان خٹک رکھا گیا۔

وینا ملک کے بچے کی پیدائش ورجینیا کے اسپتال میں ہوئی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ماں اور بچے کی صحت بہتر ہے، دونوں مزید کچھ دن اسپتال میں رہیں گے۔