پچھلے سترہ دنوں میں تقریبا 190 گاڑیوں کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے بند کر دیا گیا

Non Vehicle Registration

Non Vehicle Registration

ہارون آباد (تحصیل رپورٹر) بغیر رجسٹریشن گاڑیوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایکسائز انسپکٹر خالد وٹو نے پچھلے سترہ دنوں میں تقریبا 190 گاڑیوں کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے بند کر دیا ہے۔

بغیر رجسٹریشن کی وجہ سے مسائل کو ختم کرنے کے لیے یہ کاروائی عمل میں لائی گئی ہے اس سے شعبہ ایکسائز کو مناسب ریونیو ملے گا اور رجسٹریشن کرانے پر لوگوں کی توجہ بڑھے گی۔