سو سے زاہد گاڑیوں کا جلوس لے کر راجہ یاسر سرفراز کی قیادت میں اسلام آباد روانہ ہوئے

PTI

PTI

چکوال : سو سے زاہد گاڑیوں کا جلوس لے کر راجہ یاسر سرفراز کی قیادت میں اسلام آباد روانہ ہوئے۔ بلکسر انٹرچینج پر چکوال ، ونہار اور تلہ گنگ کا جلوس اکھٹا ہوا۔

پیر شوکت اور پیر نثارقاسم اپنا علیحدہ علیحدہ جلوس لے کر روانہ ہوئے۔ اس کے علاوہ چکوال تحریک انصاف پارٹی کے ہزاروں کارکن پہلے سے اسلام آباد موجود تھے۔