وینزویلا : انتخابات کے نتائج مسترد ، ہنگامی آرائی، 7 افراد ہلاک

Venezuela

Venezuela

وینزویل(جیوڈیسک)وینزویل ا میں صدارتی انتخابات کے نتائج کے بعد اپوزیشن کارکنوں کی ہنگامی آرائی میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔ اپوزیشن نے نتائج مسترد کرتے ہوئے ووٹوں کی گنتی دوبارہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مشتعل افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور ہنگامہ آرائی کر رہے ہیں۔ ان واقعات میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔ ادھر نو منتخب صدر کے حامیوں نے کراکس میں امن ریلی نکالی۔