وینز ویلا: ملکی معاملات میں بیرونی مداخلت کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

Venezuela

Venezuela

کراکس (جیوڈیسک) وینز ویلا کے عوام ملکی معاملات میں بیرونی مداخلت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔

کراکس میںملک بھر سے جمع ہونے والے ہزاروں محنت کش، خواتین اور نوجوانوں نے ملکی معاملات میں بیرونی مداخلت کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے بولیوار اسکوائر کی جانب مارچ کیا۔