عمران خان کے ہاتھ میں اقتدار کی لکیر نہیں ہے، زاہد عمران گجر

Imran Khan

Imran Khan

مکوآنہ (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے تحصیل صدر زاہد عمران گجر نے کہا ہے کہ عمران خان کے ہاتھ میں اقتدار کی لکیر نہیں تو اس میں پاکستانی عوام کا کوئی قصور نہیں، اقتدار کی ہوس نے پی ٹی آئی کے سربراہ کو اندھا کر دیا ہے اور وہ محب وطن عوام سے اپنی محرومیوں کا انتقام لے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے جہاں تبدیلی ووٹ سے آئے گی۔