ویٹرنری ہسپتال میں علامہ محمد وسیم احمد نے بہترین کارکردگی پر انعامات تقسیم کیے

فیصل آباد : چک نمبر 117 ج ب میں واقع ویٹرنری ہسپتال میں علامہ محمد وسیم احمد (عالمی تنظیم جماعت العارفین)، ڈاکٹر محمد عرفان (ویٹرنری آفیسر)، ضلعی نائب صدر مسلم لیگ (ن) محمد حلیم انصاری، علامہ محمد شفیع، عبد الرؤف، عبد الستار و دیگر بہترین کارکردگی پیش کرنے والے ملازموں کو انعامات سے نواز رہے ہیں۔

Haleem Ansari

Haleem Ansari