نائب امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار کیا گیا

نائب امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔اس سے پہلے بھی اسکو پاک فوج کے خلاف بولنے اور روڈ بلاک کرنے پر بھی گرفتار کیا گیا اور ایسے لوگ آجکل سادہ عوام کے سامنے اسلامی انقلاب لانے کا دعوہ کرتے ہیں۔

عوام کو چاہئے کہ ان لوگوں کا بائیکاٹ کریںاور ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔ ان خیالات کا اظہار حامد رضا قادری (صدرمصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ایف ایٹ)اور شہیر حیدر سیالوی (رہنما انجمن طلبہء اسلام) نے کیا۔