ویڈیو گیم “ہوم فرنٹ دی ریوولوشن”کا پہلا ٹریلر جاری

The Home Front The Revolution

The Home Front The Revolution

نیویار (جیوڈیسک) ایکشن سے بھرپور گوریلا جنگ پر مبنی ویڈیو گیم ہوم فرنٹ :دی ریوولوشن کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ہیسٹ زالا کی ہدایت کاری میں بننے والا یہ ویڈیو گیم گوریلا جنگ پر مبنی ہے۔

جس میں جنگ کی نت نئی تدابیر و طریقے متعارف کرائے گئے ہیں۔کرائی ٹکس نوٹنگھم کی پروڈکشن میں بننے والا یہ ویڈیو گیم آئندہ برس پلے اسٹیشن 4،ایکس باکس اور پی سی میں ریلیز کیا جائے گا۔