مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) نواحی گائوں لکھنیکے میں کمسن بچے سے بد فعلی، بابر کی مدعیت میں ہیرا نامی لڑکے کے خلاف مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں لکھنیکے میں بابر مسیح کا دس سالہ بیٹا اللہ رکھا گھر کے ساتھ فصلوں میں چارہ کاٹ رہا تھا کہ 12 سالہ لڑکے ہیرا نے داتری چھین کر گردن پر رکھ دی اور جان سے مارنے کی دھمکی دیکر چری میں لیجا کر زبردستی بد فعلی شروع کر دی۔
پولیس تھانہ مصطفی آباد نے بابر مسیح کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔