ونس اپون آ ٹائم ان ممبئی دوبارہ”کی پروموشن تقریب

Mumbai

Mumbai

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی میں بالی وڈ کی ایکشن رومانوی فلم”ونس اپون آ ٹائم ان ممبئی دوبارہ”کی پروموشن تقریب ہوئی جس میں اداکار اکشے کمار، سوناکشی سنہا سمیت فلم کی پوری کاسٹ نے شرکت کی۔ بالی وڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار فلم میں انڈر ورلڈ ڈان کا کردار کر رہے ہیں۔

پروموشن تقریب میں اپنی ہیروئن سوناکشی سنہا اور اداکار عمران خان کے ہمراہ شریک تھے۔ نئی فلم دو ہزار دس میں ریلیز کی گئی، ونس اپون آ ٹائم ان ممبئی کا سیکوئل ہے،ایکشن اور رومانوی فلم بھارت کے یوم آزادی والے دن ریلیز ہو گی۔