ونس اپون اے ٹائم ان ممبئی دوبارہ کے نئے گانے کی ویڈیو ریلیز

The park ounces a Time

The park ounces a Time

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی فلم”ونس اپون اے ٹائم ان ممبئی دوبارہ” کے نئے گانے تو ہی خواہش کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی۔ فلم میں اکشے کا کردار انڈر ورلڈ ڈان کا ہے۔

عمران خان اور سوناکشی سنہا بھی فلم ونس اپون اے ٹائم ان ممبئی دوبارہ” میں مرکزی کردار کر رہی ہیں۔ سنیدھی چوپان کی آواز میں ریکارڈ ہوئے اس گانے کے موسیقار پریتم ہیں۔ ایکشن کرائم مووی پندرہ اگست کو ریلیز ہو رہی ہے۔