فیصل آباد (سٹی رپورٹر) سابق صدر مملکت و (ر) جنرل پرویز مشرف نے نوجوانوں سمیت پاکستان کے ہر طبقہ کو سیاسی طور پر بیدار کر دیا ہے ماضی کے مقابلے میں آج ہمارے نوجوان زیادہ باشعور اور براہ راست تبدیلی کی پر امن سیاسی تحریک میں شریک میں دھونس دھاندلی پر ٹکا نظا م حکو مت زیا دہ پر قائم نہیںرہ سکتا قوم آئندہ انتخا با ت میں سر ما یہ داروں اور نا م نہا د تجر بہ کا روں سے پا کستا ن کی با گ ڈور چھین لے گی۔
پرویز مشر ف متبا دل قیا دت کے طور پرابھر یںگے اگر تجر بہ کا ر حکمرانو ں کے نز د یک پیشہ بر با د کر نا ہے تو پھر مقروض پا کستا ن کے تجر با ت کا متحمل نہیں ہو سکتا ان خیا لا ت اظہا ر آل پا کستا ن مسلم لیگ(مشر ف گر وپ) کے ضلعی نا ئب صدر محمد اصغر چو ہا ن نے گز شتہ روز یو تھ کے کا ر کنوں کی ایک میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔
انہو ں نے کہا کہ تشد د اور تصا دم حکمر انو ں کی سیا ست کا محو ر ہے مہذ ب ر یا ست اور جمہو ری دور حکو مت میں فیصلے بلٹ نہیں بیلٹ سے ہو تے ہیں پا کستا ن عو امی تحر یک سمیت مختلف سیا سی پا ر ٹیو ں کے کا ر کنو ں کا بہیما نہ قتل حکمر انو ں کے آ مر انہ مز اج کا شا خسا نہ ہے۔