زیارت (نامہ نگار) وادی زیارت میں دو ہفتوں سے جاری بارش اور پہاڑوں سے آنے والے سیلابی ریلوں نے زیارت کے مختلف علاقوں کی سڑکوں کو تلاب میں تبدیل کر دیا تفصیلات کے مطابق کئی دنوں سے زور دار بارشوں کا سلسلہ شروع ہو ا زیارت ٹو ناکس میں پہاڑوں سے گرنے والے پتھروں کی وجہ سے روڈ مکمل طور پر بند ہو گیا ۔
دوسری جانب کلی تنگی سر میں سیلاب کا پانی گھروں میں داخل ہو نے کی وجہ سے سیلاب کا پانی گھروں میں داخل ہواگاوں والوں نے اپنی مدد آپکے تحت گاوں کوخالی کر کے محفوظ مقامات کی طرف جانے مجبور ہونا پڑازرہع نے بات چیت کر تے ہو ئے کہاکہ ڈومیرہ کا روڈ بند ہونے سے کئی طلباء اور طلبات امتحان نہ پنچ سکے۔