ووٹر لسٹوں میں تبدیلی کا الزام نادرا کی بجائے الیکشن کمیشن پر لگایا جائے۔ چوہدری نثار

Chaudhry Nisar

Chaudhry Nisar

اسلام آباد (جیوڈیسک) چوہدری نثار کی پی ٹی آئی پر چڑھائی اور ووٹر لسٹوں کے حوالے سے غلط بیانی اور قومی اداروں کو بدنام کرنے کے الزام پر وزیر داخلہ نے نادرا کی بھرپور صفائی پیش کی اور پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن کی راہ دکھائی۔

چوہدری نثار نے پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس کا افتتاح کر دیا۔ راولپنڈی اسلام آباد میں اب پاسپورٹ گھر بیٹھے ملے گا۔ چارماہ میں یہ سہولت پورے ملک میں دستیاب ہو گی۔