ٹریفک حادثات میں 2 خواتین زخمی

Traffic Accidents

Traffic Accidents

راولپنڈی (جیوڈیسک) تھانہ مورگاہ کے علاقہ میں ٹریفک حادثہ میں دوخو اتین شدید زخمی ہو گئیں واقعات کے مطابق تھانہ مورگاہ کے علاقہ میں محمد شبیر اپنی والدہ اور اہلیہ کے ہمراہ ہسپتال جانے کے لئے سڑک پر موجود تھا کہ تیز رفتار ویگن نے ٹکر مار دی جس سے اسکی والدہ اور اہلیہ دو نوں زخمی ہو گئیں۔ ڈرائیور گاڑی بھگا کر لیجانے میں کامیاب ہو گیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔