ویگن کی ٹکر سے موٹر سائیکل رکشہ میں سوار خاتون زخمی، ہسپتال منتقل

Accident

Accident

سرگودھا (جیوڈیسک) حادثہ جس کے نتیجے میں رکشے میں بیٹھی 40 سالہ سروری بی بی شدید زخمی ہو گئی جبکہ باقی سواریاں معجزانہ طور پر محفوظ رہیں۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 نے زخمی خاتون کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے فوری طور پر سول ہسپتال پہنچا دیا۔ حادثہ اوور ٹیکنگ کے باعث پیش آیا۔