کراچی (جیوڈیسک) کل جھگڑا کرنے والے احمد شہزاد نے پہل کردی، کہتے ہیں کہ وہاب ریاض کو محبت کا پیغام ہے، گڈ لک کہتاہوں،کرکٹ میں جھگڑا کوئی بڑی بات نہیں،میں کھیلوں یا نہیں،جیت پاکستانی ٹیم کی ہونی چاہیے۔
احمد شہزاد نے وہاب ریاض کو محبت کا پیغام دیا، کہا کہ ایشیاء کپ کےلیے وہاب ریاض کو گڈ لک کہتا ہوں،میں کھیلوں یا نہیں، جیت پاکستانی ٹیم کی ہونی چاہیے، کھیل میں نوک جھونک ہوتی رہتی ہے، معاملےکوبڑھانا نہیں چاہیے۔
احمد شہزاد نے اس خواہش کا بھی کیا ہے کہ وہاب ریاض پاکستان کی جیت میں کردار ادا کریں۔