کمر درد کے باعث رانی مکھرجی کے شو کی عکس بندی ملتوی

Rani Mukherjee

Rani Mukherjee

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ رانی مکھرجی ،کرن جوہر اور روہت شیٹھی کیساتھ ٹی وی شو کی عکسبندی کی تیاریوں میں مصروف تھیں کہ انہیں شدید کمر درد محسوس ہوا جسکی وجہ سے انہیں سیٹ چھوڑنا پڑا اور عکسبندی ملتوی کردی گئی۔

واضح رہے کہ رانی مکھر جی ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلموں ’’ ہچکی‘‘ اور ’’ کچھ بھیگے الفاظ ‘‘ پر کام کر رہی ہیں۔