سید وقاص انجم جعفری کے والد کی وفات پر دلی اظہار تعزیت

Attock

Attock

اٹک : امیر جماعت اسلامی ضلع اٹک اقبال خان، ضلعی سیکرٹری جنرل میاں محمد جنید، نائب امرائے ضلع ناصر اقبال خان، سردار امجد علی خان، مولانا جابر علی خان، محمد بشیر چغتائی، ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر نور حسین ملک، محمد طارق صدیقی، صدر الخدمت فاونڈیشن محمد اقبال ملک اور ضلعی ناظم نشرو اشاعت سید ثناء اﷲ بخاری نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میںڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان سید وقاص انجم جعفری کے والد کی وفات پر دلی اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت ، جنت الفردوس میں اعلی مقام اور تمام لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔