گجرات ( میاں عرفان صدیق ) سابق وفاقی وزیرچوہدری وجاہت حسین کےقریبی ساتھی سینئر نائب صدرمسلم لیگ ق فرانس چوہدری اکرام وسن، سابق ناظم ملک نعیم، سابق چیئرمین چوہدری محمد شریف وسن نےگزشتہ روز حاجی بشیر احمد مرحوم کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر کی۔
ممتاز شخصیات نے پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر راہنما چوہدری منیر احمد وڑائچ سےاظہار تعزیت کیااور دعا کی کہ اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطافرمائےاورلواحقین کو صبروجمیل عطا فرمائے۔