امریکا نے کابل کی متنازعہ بگرام جیل بند کر دی

America

America

نیو یارک (جیوڈیسک) امریکی محکمہ دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بگرام جیل 10 دسمبر کو مکمل بند کر دی گئی۔

اب امریکا کی تحویل میں کوئی قیدی نہیں۔ خطے میں 12 برس تک دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑنے کے بعد امریکا نے دو برس پہلے جیل بند کرنے کا اعلان کیا تھا اور گزشتہ برس اسکا انتظام افغان حکام کے حوالے کر دیا تھا۔