واشنگٹن: میری لینڈ میں رولر کوسٹر خراب ہو گئی، 2 درجن افراد پھنس گئے

Washington

Washington

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ریاست میری لینڈ کے پارک میں رولر کوسٹر خراب ہو گئی، جس کے باعث دو درجن سے زائد افراد 45 فٹ کی بلند پر پھنس گئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میری لینڈ کے پاک میں رولر کوسٹر میں اچانک خراب کے باعث درجنوں مسافر پھنس گئے ہیں۔ رولر کوسٹر میں سوار تمام غیر ملکی محفوظ ہیں۔