واشنگٹن : سمندروں میں امریکی مداخلت کے جنگی اثرات مرتب ہونگے : چینی سفیر

Washington

Washington

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ میں تعینات چینی سفیر سوئی ٹیان کائی نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے جنوبی چینی سمندروں میں اپنے جنگی جہاز بھیجنے کی پالیسی ترک نہ کی تو اس سے خطے پر جنگی اثرات مرتب ہو ں گے۔

امریکہ کی جانب سے جہاز رانی کی آزادی کے نام پر کئے جانیوالے آپریشن دراصل جہاز رانی کی آزادی کے خلاف کئے جا رہے ہیں۔