واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی حفاظتی باڑ کو عبور کرنے والا شخص گرفتار

Arrested

Arrested

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی میڈیا کے مطابق گرفتار ہونے والا شخص وائٹ ہاؤس کی جنوبی طرف سے اندر داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا تاہم سیکورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مبینہ شخص کو حراست میں لے لیا۔

گرفتار ہونے والے شخص سے مشکوک پیکٹ بھی برآمد ہوا ہے۔ گرفتار شخص کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔