پانی اور بجلی کے دھر نوں کے شرکا سے مذاکرات کیے جائیں، کمشنر کراچی

Commissioner Karachi

Commissioner Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے دھرنے کی صورت میں ڈپٹی کمشنرز دفاتر سے نکل کر فوری طور پر دھرنا دینے والے عوام اور متعلقہ اداروں سے رابطہ کریں اور مسائل حل کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں تاکہ اداروں پر عوام کا اعتماد بحال ہو اور ہم انہیں بلدیاتی سہولیات فراہم کرسکیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی رفتار کا جائزہ لینے کے سلسلے میں کمشنر آفس میں منعقدہ ایک اجلاس میں شرکت کے مو قع پر کیا۔