وزیرآباد: موسم میں تبدیلی گاڑیوں کے مالکان کو CNG کی امید پیدا ہو گئی۔5 ماہ قبل وزارت پٹرولیم نے سی این جی اسٹیشن کو گیس کی فراہمی غیر معینہ مدت تک معطل کر کے گیس میٹر اتار لئے تھے۔
گزشتہ روز سوئی سدرن گیس کمپنی نے وزیرآباد اور اسکے گردونواح میں واقع سی این جی اسٹیشن پر گیس میٹروں کی تنصیب شروع کر دی ہے جس سے ٹرانسپوٹرز اور گاڑی مالکان کو گیس کی فراہمی کی امید پیدا ہو گئی ہے۔