ویب سائٹ آپریٹرز انٹر نیٹ پر غیر اخلاقی مواد کے ذمہ دار ہیں: ہنگرین عدالت

Hungary

Hungary

بڈاپسٹ (جیوڈیسک) ہنگری کی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ویب سائٹ آپریٹرز انٹر نیٹ پر غیر اخلاقی بیانات اور مواد کے ذمہ دار ہیں۔

عدالت نے کہا کہ پراپرٹی کا کاروبار کرنیوالی ایک کمپنی کی جانب سے اپنی ویب سائٹ پر لگائے گئے اشتہارات میں ہتک آمیز رویہ اپنایا گیا اور اظہار رائے کی آزادی کوپامال کیا گیا تھا۔عدالت کا کہنا تھا کہ آپریٹرز کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا چاہئے ۔