حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن کے تحت قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی پر مجلس آج منعقد ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر )حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی برسی کے موقع پر ایصال ثواب کے لئے مجلس (آج) مورخہ 10ستمبر 2014 ؁ء بروز بدھ بمقام حسینی امام بارگاہ جی ایریا کورنگی ساڑھے پانچ پر منعقد ہوگی مجلس سے مولانا سید عون محمد نقوی خطاب فرمائیں گے جبکہ حدیث کساء سید قمر عباس رضوی،سوز خوانی نقوی برادران ،سلام ارتضیٰ جونپوری،نواب زیدی، ضمانت نقوی اور نوحہ خوانی انجمن نوحہ خوانی کاروان حسینی انجام دینگے ۔

جاری کردہ :۔ شعبہ نشرو اشاعت ،حیدر ویلفیئر آرگنایشن پاکستان (رجسٹرڈ)

Quaid-e-Azam

Quaid-e-Azam