حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن کے تحت مجلس ترحیم آج انچولی میں منعقد ہو گی
Posted on March 27, 2014 By Majid Khan کراچی
کراچی: حیدر وریلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام شہید علامہ سید نقی ہادی نقوی،سید محمد ہادی نقوی،علی رضویاور قمر علی رضوی کی بلند درجات کیلئے(آج) مورخہ 28مارچ2014ء بروز جمعہ 8بجے شب بمقام امام بارگاہ چہاردہ معصومین بلاک نمبر20انچولی کراچی پر منعقد ہوگی۔
مجلس سے حجة السلام المسلمین مولانا سید رضی جعفر نقوی اور الحاج مولانا سید محمد عون نقوی خطاب فرمائیں گے سلام اشرف عباس ،ڈاکٹر ریحان اعظمی ،اسد آغا،سوز خوانی سید کاشف زیدی و ساتھی ،حدیث کساء سید عمران حیدر نقوی جبکہ نوحہ خوانی ایس ایم نقی و برادران ادا کرینگے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com