کروڑ لعل عیسن : التقویٰ ویلفیر سوسائٹی کے زیراہتمام کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد

کروڑ لعل عیسن : التقویٰ ویلفیر سوسائٹی کے زیراہتمام کبڈی ٹورنامنٹ میں سرپرست التقویٰ ویلفیئر سوسائٹی حاجی انور طفر، صدر ملک اسماعیل کھوکھر، ڈی سی او لیہ غازی صلاح الدین، چوہدری جمیل، محمد اصغر، اقبال خان شہانی ایڈووکیٹ، سردار ذالفقار علی خان ایڈووکیٹ و دیگر مہمانان خصوصی کھلاڑیوں کو انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔

Kabaddi Tournament

Kabaddi Tournament

Kabaddi Tournament

Kabaddi Tournament