الد باغ ویلفیئر ٹرسٹ اور المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے تعاون سے سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم

فیصل آباد : انجمن طلباء اسلام ATI کے مرکزی صدر سید آفتاب عظیم بخاری، قاضی عمر نظامی، محمد شہزاد سلطانی، الد باغ ویلفیئر ٹرسٹ (یوکے) اور المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے تعاون سے سیلاب متاثرین میں عید پیلج راشن تقسیم کر رہے ہیں۔

Flood Victims

Flood Victims